amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->

Friday 20 March 2015

تسخیر ملکہ جمال Taskheer e Malka Jamaal

تسخیر ملکہ جمال

یہ ملکہ سات سو بادشاہوں پر حکومت کرتی ہے۔ اور ہر بادشاہ سات سو قبیلوں پر حکومت کرتا ہے اور ہر قبیلے کی تعداد اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اگر آپ کا ارادہ اس سے شادی کرنے کا ہو تو کسی علیحدہ مکان میں صاف ستھرے کپڑے پہن کر پاک و طاہر جگہ پر بارہ دن کے لیے خلوت اختیار کریں اور ہر نماز کے بعد بروز نوچندی جمعرات جمعہ سے عبارت عمل کو سو مرتبہ پڑھئیے (عبارت کتاب تسخیر الارواح میں درج ہے اور اس عمل کی زکوۃ اور ہدایات بھی)

اس کے بعد آٹھویں دن کچھ حسین و جمیل عورتیں نظر آئیں گے اور کہیں گی ہم میں سے کسی ایک کے لو اور یہ عمل پڑھنا چھوڑ دو آپ کہیں کہ نہیں مجھے صرف ملکہ جمال سے شادی کرنی ہے۔ وہ چلی جائیں گی۔ اور بارہویں دن چاند جیسی عورتیں نظر آئیں گے ان کے درمیان ملکہ جمال ہوگی جو کہ مثل سورج کے ہوگی۔ اس کے پیچھے قاضی ہوگا وہ زیورات سے سجی ہوگی۔ اس کے بعد وہ قاضی آپ کا ملکہ جمال سے نکاح پرھیں گے۔ اس کے بعد اللہ کا چکر بجا لائیے گا۔

 پورا عمل اور اس کی ہدایات اور عبارت اس کتاب میں درج ہیں

No comments:

Post a Comment