amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->

Friday 20 March 2015

تسخیر کالا بھیرو Taskheer e Kala Bheru























کالا بھیرو ہندوؤں کا دیوتا ہے یہ عمل خاص ہندو لوگوں کے لئیے ہے مگر کوئی دوسرا یا مسلمان بھی اس عمل کو کر سکتا ہے کیونکہ عمل میں کوئی شرکیہ الفاظ نہیں اس لئیے مسلمان بھی اس عمل سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اصل میں دنیاوی کاموں میں ایک غلام کی حثیت سے ان کی مدد لینے میں کوئی حرج نہیں ہاں کام جائز و نا جائز کے ذمّہ دار آپ خود ہیں 

اس عمل کی کل مدّت چالیس دن ہے بس آپ نے چالیس دن بلا ناغہ بھیرو کا بھوجن دینا ہے سب سے پہلے بھیرو کی بھینٹ اگر گنجائش ہو تو کالا بکرا نہیں تو دوعدد کالے رنگ کی مرغیاں دینا ہوں گے  عمل تنہا جگہ ہو گا جہاں عمل کے مکمّل ہونے تک آپ کے سوا کوئی دوسرا نہ جائے روزانہ جگہ اور وقت مقرّرہ پر بیٹھ جائیں سامان (شراب ، مچھلی )  پاس رکھیں اور بخور لوبان روشن کرکے منتر (١٠٨) مرتبہ پڑھنا ہے چالیس دن بعد آپ اس کے عامل ہوں گے
اس عمل کی خاص بات اس عمل میں تسخیر باطنی ہو گی یعنی بھیرو ظاہری طور پر مسخر ہو کر آپ کے سامنے نہیں آئے گا بلکہ غیبی طور پر آپ کے تابع و غلام ہو جائے گا اس عمل کا مقصد بھیرو کو حاضر کرنا نہیں بس بھیرو کا بھوجن کر کے کام لینا ہے عمل بہت سخت ہے کیونکہ بھیرو بہت طاقتور ہے دنیا کا ہر کام کرنے کی طاقت رکھتا ہے دوران عمل پہلے روز سے ہی عامل کو خواب میں مختلف شکلوں میں نظر آنا شروع ہو جاتا ہے یہ عمل حاضری کا نہیں اس لئیے اس عمل میں خوف و خطرہ اتنا زیادہ نہیں ہو گا بس عامل مضبوط کو دل ہونا چاہئیے
عمل کی مدّت چالیس دن ہے بعد آپ اس عمل کے عامل ہوں گے مگر ہر آٹھویں دن بھوگ دینا لازمی ہے تاکہ عمل قابو میں رہے اور جب بھی کوئی کام لینا ہو تو پہلے بھوگ دینا ہو گا پھر اپنا مقصد بیان کریں مقصد پورا ہو گا عمل میں کوئی خطرہ یا نقصان نہیں بہت پیارا و نایاب عمل ہے جو اپنے چالیس دن محنت کرے گا پھر ساری زندگی اسکا پھل کھائے گا


کالا بھیرو کا مکمل عمل اور اس کو تسخیر کرنے کا منتر کتاب کنزالحسین مصنف سید علی حسین شاہ میں درج ہے۔ آپ اس کتاب کو ڈائونلوڈ کرسکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment