amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->

Tuesday 31 March 2015

Monday 30 March 2015

Book Al Sehar Al Ahmar By Abdul Fatah Syed Tokhi کتاب السحر الاحمر

Book Al sehar al ahmar






















Book Al Sehar Al Ahmar

Auhtor: Abdul Fatah Syed Tokhi

کتاب کے مندرجات میں محبوب کی کشش، اس کے حاصل کرنے، گاہکوں کی کشش، کاروبار و خرید و فروخت کے اضافے ، لوگوں کی آنکھوں سے مخفی ہونے، شادی کی روکاوٹوں کو دور کرنے، حکام کی زبان کی بندش، دائمی محبت و جلب و تھبیج، بندشوں کے حل، باغی جماعتوں کے لوگوں کے درمیان تفریق و جدائی ، دشمنی و بغض، عورتوں سے شادی ، اور اس کی کشش، عورتوں کی شادی کی بندشوں کا حل ، حاجتوں کے پورے ہونے،نیند میں ڈر جانے کے علاج، ظالم لوگوں کو ان کے گھروں سے نکالنے، جن و آسیب کے علاج، ان کو ہٹانے اور جلانے، بچوں کی تکالیف کو دور کرنے، مریض کی شفا امور کی آسانی، کامیابی کے حصول ، خلوت و جلوت کے طریق ، دلوں کو تسخیر ، غائب اور بھاگ جانے والوں کی واپسی، عورتوں کی برائی کو روکنے، خواہشوں کے حصول اور بہت سے مقاصد کےلئے۔




Book Karishmaat e Hud Hud By Syed Abu al Asad Warsi کتاب کرشمات ہد ہد

Karishmaat e Hud Hud






















Book Karishmaat e Hud Hud

Author: Syed Abu al Asad Warsi


ہد ہد پرندے کے مغز ، خون، ناخن، ہڈیاں، کھال، پروں اور اس کے جسم کے اعضا کا عملیات میں استعمال اور ان کے کرشمے



Friday 27 March 2015

Book Kala Jadu Qanoon e Mohabbat By Nadeem Sohbai Ferozpuri کتاب کالا جادو قانون محبت























Book Kala Jadu Qanoon e Mohabbat

Author: Nadeem Sohbai Ferozpuri


مسمریزم ، لاجواب نسخہ، ہیپٹاٹائمیزم معشوق عاشق کے قدموں پر ، قانون محبت، تسخیر ہمزاد، حاضرات، مردہ روحوں سے بات چیت۔۔۔۔






Friday 20 March 2015

تسخیر ملکہ جمال Taskheer e Malka Jamaal

تسخیر ملکہ جمال

یہ ملکہ سات سو بادشاہوں پر حکومت کرتی ہے۔ اور ہر بادشاہ سات سو قبیلوں پر حکومت کرتا ہے اور ہر قبیلے کی تعداد اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اگر آپ کا ارادہ اس سے شادی کرنے کا ہو تو کسی علیحدہ مکان میں صاف ستھرے کپڑے پہن کر پاک و طاہر جگہ پر بارہ دن کے لیے خلوت اختیار کریں اور ہر نماز کے بعد بروز نوچندی جمعرات جمعہ سے عبارت عمل کو سو مرتبہ پڑھئیے (عبارت کتاب تسخیر الارواح میں درج ہے اور اس عمل کی زکوۃ اور ہدایات بھی)

اس کے بعد آٹھویں دن کچھ حسین و جمیل عورتیں نظر آئیں گے اور کہیں گی ہم میں سے کسی ایک کے لو اور یہ عمل پڑھنا چھوڑ دو آپ کہیں کہ نہیں مجھے صرف ملکہ جمال سے شادی کرنی ہے۔ وہ چلی جائیں گی۔ اور بارہویں دن چاند جیسی عورتیں نظر آئیں گے ان کے درمیان ملکہ جمال ہوگی جو کہ مثل سورج کے ہوگی۔ اس کے پیچھے قاضی ہوگا وہ زیورات سے سجی ہوگی۔ اس کے بعد وہ قاضی آپ کا ملکہ جمال سے نکاح پرھیں گے۔ اس کے بعد اللہ کا چکر بجا لائیے گا۔

 پورا عمل اور اس کی ہدایات اور عبارت اس کتاب میں درج ہیں

Hazraat e Ganesh حاضرات گنیش




















گنیش عرف گنپتی بابا موریا ہندوں کا زبردست دیوتا ہے۔ جو دنیاوی بہت سے کاموں کو کرتا ہے۔ یہاں سوچ اس عامل یا اس کلام کے ذریعے اس کو بلا کر اس سے کام لینے والے کی اگر اچھی ہوگی تو یہ اچھے کام کریگا۔ اور اگر کسی کو نقصان پہنچانے کا کام ہوگا وہ بھی کریگا۔ یہ عمل ہرگز کالے علم سے مناسبت نہیں رکھتا اس لیے مسلمان بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔  جب یہ حاضر ہوگا تو ایک دم سے کام نہیں کہنا بلکہ اس سے دوبارہ آنے کا طریقہ پوچھنا ہے وہ بتائے گا۔ عمل کے دوران کسی حصار کی ضرورت نہیں۔

گنیش کو حاضر کرنے کا مکمل عمل اور منتر اور ہدایات مندرجہ ذیل کتابوں میں درج ہیں۔



 

حاضرات کالی دیوی Hazraat e Kali Devi

Kali Devi ko Taskheer kerna 
 

کالی دیوی کو رام کر کے اپ بہت بڑے بڑے  کام لے سکتے ھیں اور یے بہت طاقت ور دیوی ھے ۔اس منتر کو سدہ کرنے کے لیے اپ کو ٢١ دن اس منتر کو چاپ کرنا ھو گا ۔اس منتر کو سدھ کرنے کا مکمل طریقا اور بخورات اور کالی دیوی کی حضرات کا نقش ھون کا طریقا گرانٹی کے ساتھ مکمل پیکج بااجازت

اس دیوی کو حاضر اور تسخیر کرنے کا مکمل عمل اور منتر ان کتابوں میں درج ہے۔ آپ ان کتابوں کو ڈائونلوڈ کرسکتے ہیں۔

Kanz Ul Hussain Book 1 Download Here

Kanz Ul Hussain Book 2 Download Here

Taskheer Ul Arwah Book 3 Download Here

تسخیر کالا بھیرو Taskheer e Kala Bheru























کالا بھیرو ہندوؤں کا دیوتا ہے یہ عمل خاص ہندو لوگوں کے لئیے ہے مگر کوئی دوسرا یا مسلمان بھی اس عمل کو کر سکتا ہے کیونکہ عمل میں کوئی شرکیہ الفاظ نہیں اس لئیے مسلمان بھی اس عمل سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اصل میں دنیاوی کاموں میں ایک غلام کی حثیت سے ان کی مدد لینے میں کوئی حرج نہیں ہاں کام جائز و نا جائز کے ذمّہ دار آپ خود ہیں 

اس عمل کی کل مدّت چالیس دن ہے بس آپ نے چالیس دن بلا ناغہ بھیرو کا بھوجن دینا ہے سب سے پہلے بھیرو کی بھینٹ اگر گنجائش ہو تو کالا بکرا نہیں تو دوعدد کالے رنگ کی مرغیاں دینا ہوں گے  عمل تنہا جگہ ہو گا جہاں عمل کے مکمّل ہونے تک آپ کے سوا کوئی دوسرا نہ جائے روزانہ جگہ اور وقت مقرّرہ پر بیٹھ جائیں سامان (شراب ، مچھلی )  پاس رکھیں اور بخور لوبان روشن کرکے منتر (١٠٨) مرتبہ پڑھنا ہے چالیس دن بعد آپ اس کے عامل ہوں گے
اس عمل کی خاص بات اس عمل میں تسخیر باطنی ہو گی یعنی بھیرو ظاہری طور پر مسخر ہو کر آپ کے سامنے نہیں آئے گا بلکہ غیبی طور پر آپ کے تابع و غلام ہو جائے گا اس عمل کا مقصد بھیرو کو حاضر کرنا نہیں بس بھیرو کا بھوجن کر کے کام لینا ہے عمل بہت سخت ہے کیونکہ بھیرو بہت طاقتور ہے دنیا کا ہر کام کرنے کی طاقت رکھتا ہے دوران عمل پہلے روز سے ہی عامل کو خواب میں مختلف شکلوں میں نظر آنا شروع ہو جاتا ہے یہ عمل حاضری کا نہیں اس لئیے اس عمل میں خوف و خطرہ اتنا زیادہ نہیں ہو گا بس عامل مضبوط کو دل ہونا چاہئیے
عمل کی مدّت چالیس دن ہے بعد آپ اس عمل کے عامل ہوں گے مگر ہر آٹھویں دن بھوگ دینا لازمی ہے تاکہ عمل قابو میں رہے اور جب بھی کوئی کام لینا ہو تو پہلے بھوگ دینا ہو گا پھر اپنا مقصد بیان کریں مقصد پورا ہو گا عمل میں کوئی خطرہ یا نقصان نہیں بہت پیارا و نایاب عمل ہے جو اپنے چالیس دن محنت کرے گا پھر ساری زندگی اسکا پھل کھائے گا


کالا بھیرو کا مکمل عمل اور اس کو تسخیر کرنے کا منتر کتاب کنزالحسین مصنف سید علی حسین شاہ میں درج ہے۔ آپ اس کتاب کو ڈائونلوڈ کرسکتے ہیں۔

Book Mukamal Israar e Makhfe By Syed Irtaza Ali Karmani کتاب مکمل اسرار مخفی


http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/























Book Mukamal Israar e Makhfe

Author: Syed Irtaza Ali Karmani

اس کتاب میں عملیات، تعویذات، طلسمات، جنتر، منتر ، برجوں کی خاصیت، اسماالحسنی اسما خلفائے راشدین و اہل بیت ع کی خاصیت، مطالب مندرہ حضرت علی علیہ السلام ، مندرہ غوث الاعظم اور بزرگان دین کے آزمودہ اور مجرب وظائف درج ہیں


 


Thursday 12 March 2015

Book Jinnat Jadu aur Hamzaad By Muhammad Ilyaas Adil کتاب جنات ، جادو اور ہمزاد

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Jinnat Jadu aur Hamzaad

Author: Muhammad Ilyaas Adil

اس کتاب میں تسخیر جنات، سفلی کالے جادو سے بچاو اور ہمزاد تابع کرنے کے مختلف طریقے ، تسخیر ہمزاد کے ذریعے کام لینا، جنات کے اثرات سے محفوظ رہنا، آسیب کو خاکستر کرنا، خبیث روحوں اور ام الصبیان سے بچاو و نجات کے آزمودہ طریقے ، جادو اور سحر کی مختلف اقسام مثلا سحر پلیدی سحر الضرع سحر الخوف اور سحر الامراض وغیرہ سے بچاو اور چھٹکارے کےلئے نہایت تیر بہدف اور سریع الاثر عملیات اس کتاب میں شامل ہیں.



Wednesday 4 March 2015

Book Jadu aur Jadugar By Bawa Dial کتاب جادو اور جادوگر

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/
























Book Jadoo Aur Jaduger

Author: Bawa Dayaal (Bawa Dial)

یہ کتاب جادو اور جادوگر باوا دیال کی نایاب تصنیفوں میں سے ایک تصنیف ہے۔ اس کتاب میں میں جادو اور جادوگروں کے بارے میں وہ سب کچھ بتایا گیا ہے جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔








 

Book Sehar e Barnokh By Hakim Barnokh Sahir Sudani کتاب سحر بارنوخ

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Sehar e Barnokh 

Author: Hakim Barnokh Sahir Sudani 

سفلی علم کی کتاب 




Book Mofeez ull Amliyaat o Taveezat By Syed Ali Hussain Shah کتاب مفیض العملیات و تعویذات

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/ 

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/


Book Mofeez ul Amliyaat o Taveezat

Author: Syed Ali Hussain Shah


یہ کتاب نوری اعمال پر مشتمل ہے۔ اور اسکا ہر رعمل تعویذ و نقش صحیح و ٹھیک طور پر بیان کیا گیا ہے۔ ناقص عمل و تعویذات دج نہیں کئے گئے۔ اور نہ ہی کسی دوسری عملیات کتب کی نقل کی گئی ہے۔ اگر کوئی اس کتاب میں درج عملیات و تعویذات کی آزمائش کرنا چاہے تو انشااللہ تمام اعمال و تعویذات بالکل ٹھیک جائیں گے۔ 







Book Surah Naas Say Deeni o Duniyavi Bemariyoon ka Hal By Syed Ali Hussain Shah کتاب سورہ الناس سے دینی و دنیاوی بیماریوں کا علاج

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/























Book Surah Naas Say Deeni o Duniyavi Bemariyoon ka Hal


Author: Syed Ali Hussain Shah

اس کتاب میں سورہ الناس کے ذریعے ہر بیماری اور مشکلات کا حل درج ہے۔ سورہ الناس کے نقش، چلے، عملیات اور فلیتے جات درج ہیں۔ سید علی حسین شاہ کی نایاب تصنیف ہے۔ سورہ الناس  کے عاملوں کےلئے نایاب تحفہ ہے۔




Book Surah Ikhlas Say Deeni o Duniywe Beemariyoon ka ilaj By Syed Ali Hussain Shah کتاب سورہ اخلاص سے دینی و دنیاوی بیماری کا علاج

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Surah Ikhlas Say Dini o Duniywe Beemariyoon ka ilaj

Author: Syed Ali Hussain Shah

 اس کتاب میں سورہ اخلاص کے ذریعے ہر بیماری اور مشکلات کا حل درج ہے۔ سورہ مزمل کے نقش، چلے، عملیات اور فلیتے جات درج ہیں۔ سید علی حسین شاہ کی نایاب تصنیف ہے۔ سورہ اخلاص کے عاملوں کےلئے نایاب تحفہ ہے۔





 

Tuesday 3 March 2015

Book Surah Muzammil Say Deeni o Duniyvi Mushkilaat o Masail ka Hal By Syed Ali Hussain Shah کتاب سورہ مزمل سے دینی و دونیاوی مشکلات و مسائل کا حل

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Surah Muzammil Say Deeni o Duniyvi Mushkilaat o Masail ka Hal 

Author: Syed Ali Hussain Shah

اس کتاب میں سورہ مزمل کے ذریعے ہر بیماری اور مشکلات کا حل درج ہے۔ سورہ مزمل کے نقش، چلے، عملیات اور فلیتے جات درج ہیں۔ سید علی حسین شاہ کی نایاب تصنیف ہے۔ سورہ مزمل کے عاملوں کےلئے نایاب تحفہ ہے۔

 

Monday 2 March 2015

Book Tlismi Totkay By Atlas Hussaini کتاب طلسمی ٹوٹکے

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Tilismi Totkay

Author: Atlas Hussaini


اس کتاب میں سناسیوں ، سادھووں، حکما و اطبا کے انمول اور صحت حاصل کرنے کے قیمتی نسخہ جات اور طلسمی ٹوٹکے موجود ہیں۔


یہ کتاب آپ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیسے ادا کرنے کے بعد آن لائن آپ کی آن لائن ای میل پر سینڈ کی جائے گی۔

اس کتاب کو آڈر کرنے کے لئے اس ای میل پر ہم سے رابطہ کریں

Contact: amliyatbooksonline@gmail.com



Book Duniya e Tilismaat By Atlas Hussaini کتاب دنیائے طلسمات

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Duniya e Tilismaat 

Author: Atlas Hussaini

عرب ، ایران، مصر، بنگال، اور انڈیا کے جادو اور عملیات پر مشتمل جامع اور نایاب کتاب
 




Jado Ka Asaan Aur Shartiya ilaj Vol 2 By Syed Ali Hussain Shah کتاب جادو کا آسان اور شرطیہ علاج جلد دوم 2

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Jadu ka Asaan Aur Shartiya ilaj Vol 2 (Jild 2)

Author: Syed Ali Hussain Shah


کتاب جادو کا آسان اور شرطیہ علاج کا جلد دوم آپ آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ سید علی حسین شاہ جیسے بزرگ عامل کی یہ نایاب تصنیف ہے۔






Book Taskheraat Ba Haq e Suleman By Muslim Azmi کتاب تسخیرات بحق سلیمان

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/























Book Taskheerat Ba Haq Suleman a.s

Author: Muslim Azmi

تسخیر الارواح، پری، جنات و موکلات اور دوسری مخفی مخلوقات کےلئے تعویذات و عملیات و وظائف پرمشتمل مکمل کتاب


Book Tilismaat e Samre By Syed Naazir Hussain Shah Zinjani کتاب طلسمات سامری

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/
























Book Tilismaat e Samre

Author: Syed Naazir Hussain Shah Zinjani

اس کتاب میں کالے علم کے مجرب عملیات درج ہیں۔ صرف عامل حضرات کےلئے ہے۔ ناجائز عمل کرنے کی صورت میں عمل کرنے والا خود ذمہ دار ہوگا






Book Mehfil e Taskheraat By Syed Hussain shah Gilani کتاب محفل تسخیرات

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















 

Book Mehfil e Taskheraat 

Author: Syed Hussain Shah Gilani


 مخفی مخلوقات کو تسخیر کرنے کےلئے ایک نایاب کتاب

If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.


Download and Read Mehfil e Taskheerat Book Online 

If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here