amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->

Friday, 27 February 2015

Book Choo Mantar By Bawa Dial کتاب چھو منتر

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Chu Mantar

Author: Bawa Dayaal

عجائبات حیوانات، عجیب و غریب مسمریزم، شعبدہ جات ، مولود کی عمر نکالنا ، متفرق تعویذات، جادو منتر
حیوانات اور ان کے اجزاء کے ذریعہ انسان کی جملہ بیماریوں کا علاج




Book Aflatoon Jadugar By Lala Kishan Chand کتاب افلاطون جادوگر

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Aflatoon Jadugar

Author: Lala Kishan Chand


جنتر ٬ منتر٬ تنتر ٬ تعویذات ٬ طلسمات ٬ جادو کے کرشمے ٬ شعبدہ جات ٬ علم جوتش ٬ حب و بغض ٬ آسیب جنات ٬ دیو پری ٬ جانوروں کے خواص ٬ علم رمل ٬ ہر ضرورت کے اعمال کی بے نظیر کتاب


If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.

READ FULL BOOK HERE

If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here   

Book Tilismaati Duniya Mokilaat Number By Syed Muhammad Hassan Hashimi کتاب طلسمانی دنیا موکلات نمبر

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Tilisimati Duniya Moklaat Number

Author: Syed Muhammad Hassan Hashimi

اس کتاب میں موکلات کو تابع کرنے کے نایاب طریقے درج ہیں۔ وہ انسان جو انسانوں کی خدمت کرنے کےلئے موکلات یا فرشتوں کو تابع کرنا چاہتے ہیں۔ یہ کتاب ان کےلئے لکھی گئی ہے۔

Thursday, 26 February 2015

Book Sharait e Chilla By Syed Ali Hussain Shah کتاب شرائط چلہ

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/























Book Sharait e Chillah 

Author: Syed Ali Hussain Shah


یہ کتاب بھی اپنی نوعیت کے لحاظ سے ایک منفرد کتاب ہے۔ چلہ کیا ہے? اس کے دوران کونسی پرہیز کرنی چائیے۔ پرہیز جلالی اور جمالی کیا ہے کیوں ضروری ہے۔ دوران خشوع و خضوع کا غالب ہونا، چلے میں زیادہ سونے پر بھی پابندی ۔ چلے کے دوران طہارت جسمانی کا ضروری ہونا۔ کمرے کا خالی ہونا ۔ اس کے علاوہ چلہ کی تمام شرائط بڑی تفصیل کے ساتھ اس کتاب میں درج ہیں۔
یہ کتاب خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو عملیات کی دُنیا میں آ تو جاتے ہیں پر اصل اُستاد نہ ملنے کی صورت میں آپنا وقت برباد کرتے ہیں اُن تمام لوگوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے شاہ صاحب نے کتاب مکمل رہنمائی کے ساتھ لکھ دی آسان سے آسان چلہ کرنے کے طریقے اور عملیات کی دنیا میں کامیابی کے راز لکھ دئے اور اس کتاب سے ہزاروں لوگوں نے فیض پایاآپ بھی اگر اُن لوگوں میں شامل ہیں تو بےفکر ہو کر کتاب خریدیں

If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.



READ FULL BOOK HERE 

If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here  

Tuesday, 24 February 2015

Book Jado Ka Asaan Aur Shartiya Ilaj By Syed Ali Hussain Shah کتاب جادو کا آسان اور شرطیہ علاج

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Jadu ka Asaan Aur Shartiya Ilaj

Author: Syed Ali Hussain Shah Bukhari

یہ جادو کے توڑ کےلئے ایک ایسی کتاب ہے۔ جس کےلئے سید علی حسین شاہ کو فرمائش کی گئ ہیں۔ اس کی کامیابی کا راز اس میں درج ایسے آزمودہ نسخے ہیں۔ جن کو بارہا آزمایا گیا ہے۔ اور نتائج وہی نکلے ہیں جن کا اس کتاب میں کہا گیا ہے۔

اس کتاب میں خبیث جو جنات کی قوم سے ہے اور خوبصورت لڑکیوں پر عاش ہوجاتا ہے پر تفصیل کے ساتھ گفتگو درج ہے اور اس کے بد اثرات سے بچنے کا علاج بھی درج ہے۔
یہ کتاب کنز الحسین کے بعد اپنا مقام رکھتی ہے۔




Monday, 23 February 2015

Book Khaas Number By Khalid Ishaq Rathore کتاب خاص نمبر

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Khaas Number 

Author: Khalid Ishaq Rathore

سحر و جادو ، حب و تسخیر، بغض و عداوت و بربادی، اور صحت و شفا کے مجرب و آزمودہ عملیات پر مشتمل شاہکار کتاب



Book Chin Aur Bangal ka Jado By Hakeem Azhar Sahab کتاب چین اور بنگال کا جادو

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/























Book Chin aur Bangaal Ka Jadu

Author: Hakeem Azhar Sahab

اس کتاب میں عجیب و غریب شعبدات درج ہیں۔ آگ سے منہ نہ جلے، آدمی کتا نظر آئے، آدمی کو مختلف جانوروں کی شکل دینا، پانی میں چراغ جلانا، کچے گھڑے میں پانی بھرنا، ہوا سے آگ پیدا ہوجائے، اور بے شمار ایسے شعبدات کے طریقے درج ہیں جو نہایت ہی نایاب ہیں۔ شعبدہ باز اس کتاب سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔



Sunday, 22 February 2015

Book Taweezat e Rohani کتاب تعویذات روحانی

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/























Book Taveezat e Rohani

Author: Dr Musalha Din

اس کتاب میں تمام مسائل کے حل کےلئے تعویذات کے استعمال کو صراحا گیا ہے۔ اور مختلف مسائل کے حل کےلئے تعویذات درج ہیں۔ جنات و شیاطین و آسیب اور دوسری مخفی و منفی مخلوقات کو جلانے، بھگانے اور ان سے حفاظت کے تعویذات درج ہیں۔ اس کے علاوہ رزق میں خیر و برکت، رشتہ و شادی، حب و محبت، بغض و عداوت، نظر بد، میاں بیوی میں محبت، اور بہت سے مسائل کےحل کےلئے تعویذات درج ہیں۔

If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.


READ FULL BOOK  HERE 

If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here  

Saturday, 21 February 2015

Taveez, Taweezat in Noorani Amal, Sifli Amal, Taweezat for love, Taweezat for money

what is taweez taveez tawiz

 taweez is a form of magic amulet which is written on some physical thing,it may be a piece of paper,animal skin or any other material.the magician or the person who is writing the taveez encloses the powers of his magical powers in that amulet for the desired results.taweez amliyat are basically done for the purpose of love,hate,wealth,money,order taking,and enemies.the magicians writes the names of spirits or the demons jinns and orders and the duties they have to carry ,and they are bound to do that work until the taweez is not destroyed or burnt.the taviz can be of quranic verses or in case of kala jadu names of shay ten and demon jinn.when the tawiz is sealed with wax or a string the entities are bound to do that work.

Types of taweez
quranic taweez
taweez or taweezat whic are made from quranic verses or using quranic verses and names of anglessuch as jibrael michael israfel izrael are known as quranic tavizat.there are two types of them

  • taweezat in arabic transcript
  • taweez in numerical form
the taweez written from quran are either in the form of words from the ayats or from the 99 names of Allah ,then they are
also powered by the names of spirits and angles known as noorani or noori mokel .rhese mokals are given the directions by the powers of the quranic verses and given different orders to the type of order that angle has power on..

in the second case the taviz with numeric values is derived from the physical value of the numbers when they are added together to get the desired result.in this case the numerical value of the name of the target and the name of the both person and the verb plus the quranic  ayats  or allah names numerical values are calculated and put in the taweez or the boxex wich can be from 3 to 9 or 16 and so on.

Table of urdu alphabets with picture

- See more at: http://kallajado.blogspot.com/2014/08/quranic-taweez-taweezat-from-quran.html#sthash.4WdwgvJS.dpuf
 kalajadu taweez
 black magic taweez
 taweez by ilm juffar

 How to make a taweez
taweez making is an art and requires knowledge like other arts and practices.it has to be learnt before any body can write it successfully to produce the desired results ,as we all know knowledge is power so we have to learn the basic steps that how to make a taveez successfullythat works and produces the desired results.So there are some basic steps which should be considered before writing it which are explained in details.
 the moon phases for writting the taveez
 the hours of the day for writing the taweez
 the material used for writing the taweez
 the incense burnt during the process
the various method of writing the tawiz

Book Jantar Mantar Tantar by Bawa Dial کتاب جنتر منتر تنتر

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/ 


Book Jantar Mantar Tantar 

Author: Bawa Dayyal (Bawa Dial)

 کتاب جنتر منتر تنتر
مصنف باوا دیال
قیمت ۲۷۰ روپے

حاضرات ارواح ، آنکھوں کی مقناطیسی قوت ، قوت ارادی ، کسی شے میں داخل ہونا، موت کی خبر ، منتر اوم ، ہم پرم عمل ہمزاد ، چور کا پکڑنا ، ترقی کا درشن ، خواب دینا ، بھوت ودیا ، آگ سے گزرنا ، جادو کی انگوٹھی ، دائرہ بھرنا ، اسم اعظم ، روشن ضمیری ، سودہ سوال کا جواب ، لاٹری جیتنا ، اندھیرے میں کتاب پڑھنا ، یوگ کی مشقیں ، برہم ودیا ، سمادھی ترکٹی ، دھان ، تسخیر سمتیں ، ولی فالنامہ ، تسخیر مطلوب ، فائدہ موہنی ، پنج پکھی ، دیہاڑی ڈائنی عجیب و غریب کراماتی منتر، الہند شبد، پانچ پیر سدھن کرنا ، بھوت ودیا ، معمول کو ہوا میں معلق کرنا ، محبت ، مہا بیر سدھ کرنا ، آویش لوگ ، نظر سے غائب ہوجانا ، ہپناٹزم، حاضرات ، مسمریزم کے ذریعے بیماریوں کا علاج ، من سدھ کرنا ، سوہنگ اور پرنایانگ ، مصالحہ کی انگوٹھی ، خط میں تاثیر ڈالنا ، جن یا بھوت کو کوزہ میں بندکرنا ، ہمزاد پھل ، مقناطیسی کرس، جادو کی چھڑی ، گرومنتر ، ڈائن کا سایہ ڈالنے والا دھاگہ ، نظر کا لگنا ، یوگ دھرم ، جنتر منتر تنتر، طاقت ، مقناطیسی ، پہلوان بننے اور عمر بڑھانے کا عمل ، بسی کرن ، مسان جگانا ، سلیمانی ٹوپی ، ترنگ سواحی ، سدھا یوگی ۔اور جادوگروں کے خفیہ راز درج ہیں


یہ کتاب آپ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیسے ادا کرنے کے بعد آن لائن آپ کی آن لائن ای میل پر سینڈ کی جائے گی۔
اس کتاب کو آڈر کرنے کے لئے اس ای میل پر ہم سے رابطہ کریں
Contact: amliyatbooksonline@gmail.com

Book Fan e Jadugari By Shaheen Safdar کتاب فن جادوگری

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/
























Book Fan e Jadugari

Author: Shaheen Safdar

کتاب فن جادوگری ایک بہت جادو کے موضوع پر بہت ہی اہم کتاب ہے۔ اس کتاب میں قدیم مصر کے جادو، مصر کے دیوی دیوتاوں کی قوت، افادیت کے بارے میں۔ روح کو دوسرے بدن میں منتقل کرنے والے جادو کے بارے میں، شعبدہ بازی کے بارے سچے قصے اور کہانیاں اور نظر بد کے بارے میں حد درجہ معلومات درج ہے۔



 

Book Taskheer Ul Arwah By Dr. Muhammad Manshoor Alam Siddqui کتاب تسخیر الارواح

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/


























Book Taskheer Ul Arwah

Author: Dr Manshoor Alam Siddiqui

یہ کتاب تسخیر الارواح اپنی موضوع کے مطابق بہت ہی نایاب اور نادر کتاب ہے۔ اس میں تمام مخفی ارواح کو تسخیر کرنے کے چلے، منتر، اور عملیات درج ہیں۔ اس کتاب میں چڑیل جیسی خوانخوار عورت کو بھی تسخیر کرنے کا چلہ درج ہے۔ ابلیس کی بیٹیوں کو تسخیر کرنے کے چلے درج ہیں۔ بھوت، پریت، دیویوں، کالا دیو، بھورا دیو اور بہت سی مخفی مخلوقات، ارواح خبیثہ کو تسخیر کرنے کے عمل درج ہیں۔ ارواح و تسخیر کرنے کا شوق رکھنے والوں کےلئے یہ بہترین کتاب ہے۔






  

Friday, 20 February 2015

Book Kawa Tantar By Bawa Dial کتاب کوا تنتر

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/












































کتاب کوا تنتر
مصنف: باوا دیال
مترجم: رام چند

قیمت:  ۳۰۰ روپے
ایک ایسی کتاب جس کے پیچھے اکثر عامل حضرات کو سرگرداں دیکھا۔ دنیائے طلسمات کے عجیب و غریب پرندہ کے سحر انگیز جادو کے جنتر، کوا تنتر کے خفیہ راز اور ان رازوں سے جادو کیسے کرتے ہیں۔ ۱۰۰ سال تک زندہ رہنے والے اس پرندہ کی خفیہ کہانی اور راز طلسم اور ان کی باتیں کمزور دل حضرت مت پڑھے۔ ۔ اس کتاب ایک پرندے کا عملیات میں استعمال اور اس کی افادیت پڑھ کر آپ حیران ہوجائیں گے۔ یہ پرندہ کالے جادو میں زیادہ تر استعمال ہوتا ہے۔ اس کے خون سے تعویذات بھی لکھے جاتے ہیں۔ نا صرف اس کا خون بلکہ پورا پتلا کارآمد ہے۔ کتاب کوا تنتر میں اس کہ ہر چیز کو استعمال کرنےاور منتر وغیرہ کے متعلق درج ہے۔

یہ کتاب آپ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیسے ادا کرنے کے بعد آن لائن آپ کی آن لائن ای میل پر سینڈ کی جائے گی۔
اس کتاب کو آڈر کرنے کے لئے اس ای میل پر ہم سے رابطہ کریں
Contact: amliyatbooksonline@gmail.com

Book Ullu Tantar by Bawa Dial کتاب الو تنتر

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/




























Book Ullu Tantar (Ollo Tantra)
Author: Bawa Dial 

  Price: Rs:350

یہ کتاب آپ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیسے ادا کرنے کے بعد آن لائن آپ کی آن لائن ای میل پر سینڈ کی جائے گی۔

اس کتاب کو آڈر کرنے کے لئے اس ای میل پر ہم سے رابطہ کریں

Contact: amliyatbooksonline@gmail.com

Misar ka Jadoo By Swami hans raj gopi کتاب مصر کا جادو

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/























 

































Misar ka Jadoo (Misar ka Jadu)

Author: Swami Hans Raj Gopi

کتاب مصر کا جادو
مصنف: سوامی ہنس راج گوپی
قیمت ۲۷۰ روپے

جادو قدیم کے کمالات ٬ مصر کا جادو جو درجہ بدرجہ منتقل ہوتا ہوا بعض لوگوں تک پہنچا ـسوامی ہنس راج گوپی نے انہی قدیم کمالات کو جمع کر کے ایک کتاب میں محفوظ کیا ہے
یہ کتاب آپ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیسے ادا کرنے کے بعد آن لائن آپ کی آن لائن ای میل پر سینڈ کی جائے گی۔
اس کتاب کو آڈر کرنے کے لئے اس ای میل پر ہم سے رابطہ کریں
Contact: amliyatbooksonline@gmail.com

Jadoo ke 500 Salaa Qadeem Kitaab جادو کی 500 سالہ قدیم و مستند کتاب

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















 Jadoo Ke 500 Salaa Qadeem Kitaab

Author: Bawa Dial (Bawa Dayaal)

یہ کتاب جیسا کہ سرورق پر لکھا ہے جادو کی پانچ سو سالہ قدیم کتاب ہے۔ اس کتاب میں پرانے زمانے میں کیے جانے والے جادو کے قدیم طریقوں کی تفصیلات کے ساتھ اور بھی بہت کچھ درج ہے۔ یہ ایک انوکھی کتاب ہے جیسے کتاب پڑھنے کے بعد ہی آپ کو معلوم ہوگا


If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.


If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here  

Book Jinn Churail Aur Bhoot By Bawa Dial کتاب جن، چڑیل اور بھوت

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/
























Book Jinn, Churail aur Bhoot 

Author: Bawa Dial (Bawa Dayaal)

یہ کتاب باوا دیال صاحب ملتان والے کی لکھی ہوئی ہے۔ اس کتاب میں جنات، چڑیل بھوت پریت کے بارے ایک حد تک معلومات کے ساتھ ساتھ شام کے جادو، مشرقی جادو اور مغربی جادو کے بارے میں تفصیلات درج ہیں۔اس کے علاوہ منتر، چلے ،اور بھوت چڑیل پریت سے متعلق سچے قصے بھی موجود ہیں۔

If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.

If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here   

Thursday, 19 February 2015

Makhfe Makhloqaat Per Ek Nazarمخفی مخلوقات پر ایک نظر

چڑیل
ابلیسی ٹولے کی بے حد خطرناک رکن ہے۔ یہ جادوگروں اور ساحروں کے لیے بے پناہ کشش کی حامل ہے۔ ان کے ناجائز اور برے کاموں میں بہت مدد کرتی ہے۔ یہ زنا کی بہت شوقرین ہوتی ہیں۔ اگر جادوگر اسے تسخیر کرلے تو اسے اس کی جسمانی خواہش پوری کرنے کے عوض ہی کام لے سکتا ہے۔ اگر یہ کسی نوجوان کو اپنے بس میں کر لے تو اسی دنوں میں چوس کر مار ڈالتی ہے۔ انسانی کلیجہ اور دل اس کی من پسند غذا ہے۔ یہ کوئی بھی کام من مرضی نذرانے لیے بغیر نہیں کرتی۔ اور کسی انسانی بچے کی قربانی لے کر جسمانی طلب تک کسی بھی شکل میں ہو سکتی ہے۔

بھوت
کسی حادثے ، غیر متوقع حالات، اور ناحق خون کے نتیجے میں مرنے والوں کی ارواح بھوت بن کر انسانوں کو چمٹ جاتی ہیں اور جس گھر یا جگہ ان کا بصیرا ہوتا ہے وہاں خلاف معمول واقعات رونما ہوتے ہیں۔ یہ کسی کو آرام سے رہنے نہیں دیتے اور ڈرا کر خوف زدہ کر کے جگہ چھوڑنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

چھلاوا
یہ رات کے وقت سنسان جگہوں پر راستوں میں راہ گیروں کو مختلف خوفناک صروتیں بنا کر ڈراتا ہے۔ اور اس کے ہاتھوں خوفزدہ ہونے والا تیز بخار میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ اگر کوئی نیک عامل اس کا علاج کرے تو مریض چند روز میں ٹھیک ہوجاتا ہے ورنہ بخار کا عرصہ مہینوں پر غالب آجاتا ہے

بھوت پلید
اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب کوئی آدمی نجاست کی حالت یا حجت غسل میں ہلاک ہوجائے یا خود کشی کرتا ہے تو وہ ایک ہولناک قسم کا قجود اختیار کرلیتا ہے۔

شیاطین
یہ اولاد ابلیس ہے جو اتژی لباس میں انسان کی گمراہی پر مسلط ہے ان کا کام دلوں میں طرح طرح کے وساوس ڈالنا اور گندے غلیظ خیال پیدا کرنا ہے۔

جنات

ٴجنوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ جانوروں  اور انسان مرد ع عورت کی شکل و صورت ہیں مگر خداوند تعالیٰ نے ان کو شکل تبدیل کرنے کا اختیار دیا ہے۔ اسلیئے یہ اکثر شکلیں تبدیل کرتے رہتے ہیں ان کی مؤنث قسم عورتوں کی طرح ہوتی ہے جو آپس میں شادی کرتے ہیں اور ان کی اولاد بھی پیداء ہوتی ہے ۔ جنات انسانوں کو کھاتے نہیں ہیں۔

دیو
دیو ایک عجیب الخلقت بہت بڑا جاندار جسم رکھنے والی مخلوق ہے دیو کے سر پر سینگ اور بند و پاؤں ہاتھی جیسے اور پیچھے ایک دم جانوروں کیطرح جبکہ بازؤوں پر دو پر ہوتے ہیں۔ یہ مختلف شکل و صورت میں پائے جاتے ہیں اور یہ انسان کو کھا بھی سکتے ہیں ۔ ان کی مؤنث پری ہوتی ہے۔

موکل
یہ بطورِ فرشتگان سفلی کے ہیں کسی بھی عمل کے تابع رہتے ہیں ۔ عامل کو اکثر ڈراتے رہتے ہیں مگر عمل ہونے پر عامل کے محکوم بن کر دنیاوی کاموں میں اسکی معاونت کرتے ہیں۔

ہمزاد
ہر انسان کے ساتھ ایک شہطان پیدا ہوتا ہے اور وہ مختلف ریاضتوں کے سبب سے تسخیر  بھی ہو سکتا ہے۔ اگر تسخیر کیا جائے تو فرمانبردار  ہوجاتا ہے۔ ایک دنیا ہمزاد کو تسخیر کرنے کے چکر میں ہے اور تسخیر ہمزاد کے اعمال کسی اہل علم کے زیر اثر کیئے جائیں تو رجعت کا خوف نہیں رہتا بصورت دیگر ہمزاد انسان کا جینا دو بھر کر دیتا ہے۔ ہندی زبان میں اسے چھایا پرش اور عربی میں قرین کہا جاتا ہے۔ اس کا آسیب انسان کو سخت پریشان کرتا ہے۔ جن پر قرین کا آسیب ہو انھیں مقرون کہا جاتا ہے۔عورتوں پر جو اثرات ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک مقرون بھی ہے۔ یہ عورتیں زمانہ حمل میں بیمار رہتی ہیں۔ اور عموماً نو ماہ سے قبل ہی اسقاط ہو جاتا ہے۔ اور بچہ پیدا ہونے کے بعد مر جاتا ہے۔ہندی میں اسے مسان کہا جاتا ہے۔ اگر کچھ لوگوں کا قرین یا ہمزاد بگڑ بھی جاتا ہے اور یہ ہمارا تجربہ ہے کہ جسکا قرین یا ہمزاد بگڑ گیا اس پر اپنا اثر ڈال دیتا ہے جو آدمی ہمزاد کو تابع کرنے کے عمل کیصورت میں اس مقصد کو ضبط کر لیتے ہیں مثلاً ایک آدمی عملِ ہمزاد اس لیئے کر رہا ہے کہ اس سے روپیہ پیسہ وغیرہ حاصک لرے ےا ریس اور سٹہ کے نمبر وغیرہ معلوم کرے تو اگر عمل فیل ہوا تو ہمزاد اس کی آمدن روک دے گا اور تنگ حال کر دیگا۔ قرین اور جنات کے اثرات کی علامات مختلف ہوتی ہیں جنہیں عامل پہچان لیتے ہیں۔

ڈائن
یہ ایک عورت ہے جو چراغ پر سوار بڑے جوش و خروش میں کسی تنہا مقام پر انسان و حیوان کا کلیجہ چاٹ جاتی ہے۔

موہنی
موہنی یہ سانپ کی ایک ایسی مادہ ہے جو اگر بارہ برس تک پانی نہ پیئے تو ایک انتہائی خوبصورت عورت کا روپ بنا دھار کر انسانوں کو اپنے دام میں پھنساتی ہے۔

پری
یہ ایک آتشی مخلوق  ہے نہایت حسین و جمیل و شکیل بڑی خوبصورت عورت کی صورت میں ہوتی ہے۔  اور  یہ سب کی سب ہوا میں پرواز کرتی ہیں۔  ان کو بازؤوں کے ساتھ ان کے پر ہوتے ہیں۔ جن کو یہ کسی مقصد کے تحت الھ بھی کر سکتی ہیں۔ پریاں نورانی و سفلی عمل کے ذریعے تسخیر بھی ہو سکتی ہیں۔ اور تسخیر کے بعد اکثر اپنے مسخر کی بیوی بن کر ساتھ رہنا پسند کرتی ہیں۔

نادان
کہا جاتا ہے کہ بعض چھوٹے چھوٹے بچے جو ام الصبیان کے مرض اور آسیب سے مر جاتے ہیں اور مرنے کے بعد ایک ایسی مخلوق بن جاتے ہیں کہ جب وہ کسی کے سر پر سوار ہوتے ہیں تو ان کا اترنا مشکل ہوتا ہے کیوں کہ نا تو وہ کسی عامل کو سنتے ہیں اور نہ ان کو کوئی سمجھتا ہے۔

بلیات
یہ بھی ارواح خبیثہ ہیں اور ہر شکل میں نظر آسکتی ہیں اور ہر قالب میں سما سکتی ہیں۔ انسانوں کی دشمن ہیں اور انکی ہلاکت کے درپے رہتی ہیں۔

چھلاوہ
یہ ایک مسخرہ روح ہے اور انسان کو دھوکہ دے کر اپنا جی خوش کرتی ہے۔ یہ انسان حیوان کی شکل و صورت اختیار کر لیتی ہے۔ اور اپنا حجم ، قد اور قزن مبالغہ کی حد تک بڑھانا شروع کر دیتی ہے ۔ چاندننی راتوں میں پیدل سفر کرنےوالے یا صحرا کے مسافر اکثر اس کے دھوکے میں آجاتے ہیں۔

بیر
یہ بھی شیطان کی ایک قسم ہے منتر اور سفلی اعمال کے مطیع رہتے ہیں ۔اسمائے الٰہی سنتے ہی دور بھاگ جاتے ہیں اور کلمات کفر دل سے سنتے ہیں ۔ اہل ہنود کے اعمال میں بارہ بیر اور باون جوگن مشہور ہیں۔

غول بیابانی
یہ جنگلوں اور ویرانوں میں ایک شخص مشعلیں روشن کر کے ہاتھ میں لیئے جنگل میں دوڑتا پھرتا ہے اور لوگوں کو راستہ سے بہکا دیتا ہے۔

شہابہ
اس کے متعلق مشہور ہے کہ ایک لشکر ہاتھی ، گھوڑوں ، اونٹوں وغیرہ کے ہمراہ نمودار ہو کر سیگستانی صحراؤں میں یا پہاڑوں پر خیمہ زن ہوتا نظر آتا ہے اور جوں جوں قریب جائیں یہ دور ہوتا چلا جاتا ہے اور اکثر مسافر اس کے دھوکے میں آجاتے ہیں۔
 



Wednesday, 18 February 2015

Book Kanz ul Hussain By Syed Ali Hussain Shah کتاب کنزالحسین

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/


















Book Kanz ul Hussain

Author: Syed Ali Hussain Shah (Syed Shabbir Hussain Shah)

یہ کتاب کنز الحسین جو ابھی آپ کے سامنے ہے۔ اس کتاب کی مثل آپ کو کہیں نہیں ملے گی۔ اس قدیم و نادر کتاب کی عمر کم از کم دو سو پچاس سال پہلے کی ہے۔ جس کے کئ اعمال عامل موصوف نے پیپل کے پتوں پر کھدائی کرکے اور کوئلہ نما کسی شے سے تحریر کئے تھے۔ بعض اعمال کپڑے پر درج تھے۔ کتاب کو پیش کرنے اور اس کی اصلیت برقرار رکھنے کے لیے پرانی لکھائی کی عکاسی کی گئی ہے۔ اس کتاب میں ایسے تعویذات و عملیات درج ہیں جو اس سے پہلے نہ کسی کتاب میں تھے اور نہ ہی اب کسی کتاب میں ہونگے۔ اس کتاب ان مخلوقات کے اصل عکس موجود ہیں جن کی اشکال ان اعمال کے عاملوں تک یہاں پہنچی ہیں۔ اس کتاب میں فلیتہ جات یعنی شیطان، دیو، چڑیل، بھوت، پری اور دوسری مخلوقات جن کے ذریعے انسان کو مختلف اذییتوں میں مبتلا کیا جاتا ہے کی تصوراتی اشکال موجود ہیں۔ جن کے فوائد و خواص اور اعمال اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ درج ہیں۔ دیویوں ، شیاطین، اور دوسری مخلوقات کو مطیع و فرمانبردار کرنے کے ایسے اعمال درج ہیں۔ جن کا نتیجہ نشانے پر تیر لگانے کے برابر ہے۔سب سے زیادہ حیرت انگیز چیز جو اس کتاب میں درج ہے وہ قوم جنات کے ہاتھوں تحریر کردہ تعویذات ہیں جن کا عکس اس کتاب میں لگایا گیا ہے اور اس کی پوری تفصیل اس کتاب میں مصنف نے لکھ دی ہے. اس کے علاوہ جن چیزوں کی تلاش میں آپ لوگ ہیں اس کتاب تک پہنچ کر آپ کی تلاش ختم ہوجائے گی۔ انشااللہ







Tuesday, 17 February 2015

Book Aamleen Kamleen by Sufi aziz rehman کتاب عاملین کاملین


http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

Book Aamleen Kamleen

Author: Sufi Aziz Rehman

کتاب عاملین کاملین علم اللواح،عام حاصرات الارواح،کشف القبور،کشف القلوب،علم النقوش، علم الرمل، علم الجفر، علم الاعدادو النقاط، علم الاشراق،علم النجوم کا مرقع، تعویزات و عملیات کا خزینہ ہے۔ روحانی عامل اس کتاب سے بھرپور فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔

If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.

If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here   

Book Andar Jaal Shobda Bazi شعبدہ بازی کتاب

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/


















Book Andar Jaal Shobda Bazi

اس کتاب میں جادوگری کے انوکھے طریقے، ہاتھ کی صفائی کے طریقے، اندھیرے میں دیکھنے کے طریقے، جسم پر آگ لگانے کے طریقے، جنتروں منتروں سے ہر کام کرنے کے طریقے، قبرستان میں بیتھ کر مردوں سے بات کرنے کے طریقے، اور منتر شکتی سے جسمانے علاج کے طریقے درج ہیں۔






Monday, 16 February 2015

Book Jadugaro ki Aap Beeti Mantaron kay Khufiya Raaz by Baba Budhay Shah

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/


http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

Jadugaroon ke Aap Beeti Al Maroof Mantaroon kay Khufiya Raaz

Author: Baba Bodhay Shah

یہ کتاب بہت ہی انوکھی ہے اور بابا بدھے شاہ کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں منتروں کے خوفیہ راز لکھے ہوئے ہیں۔ ان منتروں عجیب غریب اور طرح طرح کے کام لیے جاسکتے ہیں۔ حتی کہ انسان کو گوسفند بھی بنا دیا جا سکتا۔ مگر یاد رکھیں! ناجائز کاموں میں ان منتروں کو استعمال کرکے کچھ وقت کےلیے کامیابی کی لذت تو چکھی جاسکتی ہے لیکن پھر آخر میں بربادی ہی بربادی ہے۔ اس لیے قارئین سے گذارش ہے کہ صرف اپنے لیے اور جائز کاموں کےلئے یہ عملیات کیا کریں اس سے آپ لوگوں کی آخرت تباہ ہونے سے بچ جائی گی اور دنیا میں بھی آپ کے پرخلوص عملیات کا آپ کو صلہ ملے گا۔ انشااللہ

If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.


If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here  

Book Asma ul Husna By Syed Ali Hussain Shah کتاب اسما الحسنیٰ

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/ 

Book Asma ul Husnaa

Author: Syed Ali Hussain Shah

یہ کتاب اسما الحسنیٰ کے موضوع پر لکھی گئی ہے۔اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے۔ جس میں تمام کے تمام نسخہ جات بالکل ٹھیک اور درست ہیں کوئی بھی مرد و خواتین اپنے مقصد کے لحاظ سے کامل محنت کرتے ہوئے دنیاوی مقاصد میں اللہ کے نام کو ورد کرکے کامیاب ہوسکتا ہے اگر نسخہ درست ہو مصنف: میری کتاب میں جو بھی نسخہ جات لکھے ہیں وہ بالکل درست ہیں ان کی کئ مرتبہ آزمائش کی جاچکی ہے اور ہر مرتبہ فائدہ ہی ہوا ہے۔ اس لئے کامل پرہیزگاری کے ساتھ اور جائز کاموں میں اللہ کے ناموں سے مدد لیجیے ثواب و نیکیاں کمانے کے علاوہ کام بھی اپنا ہی ہوگا۔

If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.



If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here   

Sunday, 15 February 2015

Book Amliyaat e Ishq o Mohabat کتاب عملیات عشق و محبت

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

Book Amliyaat e Ishq o Mohabat

Author: Abu kashif kashfi qalandari

يہ کتاب عمليات محبت پر مشتمل ہے جيسا کہ نام سے ظاہر ہے  بہت اہم باب ہيں اس ميں جو عمليات دئيے گئے ہيں وہ ہزاروں عمليات ميں سے بہترين انتخاب ہے اور سينکڑوں کتابوں کا نچوڑ ہيں




Book Kala Ilm al-maroof Ullu kay Karishmay کتاب الو کے کرشمے

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/search/label/Book?max-results=20






















Book Ullu Kay Karishmay

الو کی بدولت کوئی مشکل سے مشکل کام چٹکی بجانے میں حل ہوسکتا ہے۔
ایک خدا پرست انسان کی نسبت جو اپنے خدا کو بھول چکا ہو۔ الو ہزار درجہ بہتر ہے کہ آٹھوں پہر یاد الہی میں مصروف رہتا ہے۔
الو عالم غیب کے اسرار معلوم کرنے کےلئے آخری ذریعہ ہے اسکی بدولت جنات کی دنیا دیکھ سکتے ہیں اور قدرت کے ناگفتی اسراروں کے علم حاصل کرسکتے ہیں۔
جو الو کو مارتا ہے وہ بڑے گناہ کا مرتکب ہوجاتا ہے اور عذاب قبر میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ کیونکہ یہ ایک درویش صفت پرندہ ہے
الو سے ناجائز کام لینے والا بھی گنہگار ہے۔
 اس کتاب الو کو تسخیر کرنے اور اس سے جائز کام لینے کے عملیات درج ہیں۔





Book Mantar Shakti by Bawa Dial منتر شکتی کتاب

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

















Mantar Shakti Book

Author: Bawa Dayaal, Bawa Dial باوا دیال

جادو، جنات آسیب کے جنتر تنتر منتر۔ یہ کتاب کمزور دل افراد نہ پڑھیں۔ کیونکہ اس میں ایسے کام لکھے ہیں۔ جو صرف عامل ہی پڑھ سکتے ہیں۔
انسانی عمر دراز ہوجائے، بغیر موسم کے پھل مل جائیں، انسان کوا کے طرح بولے، چلتے پھرتے جانور نظر آنا، لوگوں کی نظروں سے غائب ہوجانا، دیویوں کے سدھ کرنے کے منتر ،عورت کو قابو میں لانے کا منتر اور اس کے علاوہ آپ فہرست میں مزید عنوان دیکھ سکتے ہیں۔


If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.



If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here 

Friday, 13 February 2015

کتاب کنز الحسین Book Kanz ul Hussain by syed tanveer hussain shah

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

















Book Kanz ul Hussain

Author: Syed Tanveer Hussain Shah

یہ کتاب بہت ہی انوکھی، عمدہ اور نایاب ہے۔ اس کتاب میں انوکھے عملیات کے ساتھ ساتھ گائتیری دیوی، درگا دیوی، کالی دیوی، کامتا دیوی، ہنومان، بھیروں، گنیش دیوتا، شدھاویر کو مسخر کرنے کے انوکھے عملیات درج ہیں۔ طلسماتی آئینے ، طلسماتی سرمے اور ایسے منتر عملیات اور وظائف درج ہیں جو شاید دوسری کتابوں میں مشکل سے موجود ہوں۔
یہ کتاب واقعی تمام عملیات کا نچوڑ ہے